The Five Invaluable Advices
پانچ بیش بہا نصیحتیں
أُوصِيكُمْ بِخَمْسٍ لَوْ ضَرَبْتُمْ إِلَيْهَا أَبْطَالَ الْإِبِلِ لَكَانَتْ لِذَلِكَ أَهْلًا: لَا يَرْجُوَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِلَّا رَبَّهُ، وَلَا يَخَافَنَّ إِلَّا ذَنْبَهُ، وَلَا يَسْتَحِيَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِذَا سُئِلَ عَمَّا لَا يَعْلَمُ أَنْ يَقُولَ لَا أَعْلَمُ، وَلَا يَسْتَحِيَنَّ أَحَدٌ إِذَا لَمْ يَعْلَمِ الشَّيْءَ أَنْ يَتَعَلَّمَهُ، وَعَلَيْكُمْ بِالصَّبْرِ فَإِنَّ الصَّبْرَ مِنَ الْإِيمَانِ كَالرَّأْسِ مِنَ الْجَسَدِ.
- ۱. تم میں سے کوئی اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ لگائے۔
- ۲. اپنے گناہ کے سوا کسی چیز سے نہ ڈرے۔
- ۳. اگر کسی سے ایسی بات پوچھی جائے جو وہ نہ جانتا ہو تو یہ کہنے میں نہ شرمائے کہ “میں نہیں جانتا”۔
- ۴. اور جسے کوئی بات معلوم نہ ہو تو اسے سیکھنے میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔
- ۵. اور صبر و استقامت اختیار کرو، کیونکہ ایمان میں صبر کا وہی مقام ہے جو بدن میں سر کا ہے۔
“I advise you of five things which are worth riding camels swiftly to obtain: 1. None of you should place hope in anyone except his Lord. 2. None should fear anything except his own sin. 3. None should feel ashamed to say ‘I do not know’ when asked about something he is ignorant of. 4. None should feel ashamed to learn what he does not know. 5. You must practice patience, for patience is to faith what the head is to the body.”
