محمدﷺ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اللّٰہ

Dua-e-Istikhara (Seeking Guidance)

Dua-e-Istikhara – Supplication for Seeking Guidance

استخارہ کی دعا

Dua-e-Istikhara (Seeking Guidance)

استخارہ کی دعا

The Prophet (peace be upon him) taught us to perform Istikhara when making important decisions, seeking Allah’s knowledge and power to choose the best path.

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ.

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت طلب کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں کیونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا ، تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا اور تو غیبوں کو خوب جانتا ہے۔
O Allah, with Your knowledge I seek the good, with Your power I seek ability and Your mighty favour for certainly You have the power that I don’t have, You know and I do not Know and You Know the unseen.

اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ خَيْرٌ لِي فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي فَاقْدُرْهُ لِي وَيَسِّرْهُ لِي ثُمَّ بَارِكْ لِي فِيهِ.

اے اللہ اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ کام میرے لئے میرے دین ، میرے معاش اور میرے انجام کار کے لحاظ سے بہتر ہے تو اس کا میرے حق میں فیصلہ کر دے اور اسے میرے لئے آسان کر دے ، پھر میرے لئے اس میں برکت ڈال دے۔
O Allah, in Your knowledge if this work is good for me in my religion, my livelihood and the end of my affair, then let it be for me, make it easy for me and grant me blessings in it.

وَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ شَرٌّ فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي فَاصْرِفْهُ عَنِّي وَاصْرِفْنِي عَنْهُ وَاقْدُرْ لِيَ الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ ثُمَّ ارْضِنِي بِهِ.

اور اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ کام میرے لئے میرے دین، میرے معاش اور میرے انجام کارکے لحاظ سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے اس سے دور کر دے اور میرے لئے بھلائی کا فیصلہ کر دے جہاں بھی وہ ہو ، پھر مجھے اس پر راضی کر دے۔
And if in Your knowledge this work is bad for me in my religion, my livelihood and the end of my affair, then keep it far away from me and keep me far away from it, and ordain for me the good wherever it may be and make me pleased with it.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کی دعا و حدیث
Daily Supplication & Hadith