یہ ایک مختصر اور بافضیلت زیارت ہے جو امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک پر پڑھی جاتی ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص روضہ امام حسینؑ کے دروازے پر کھڑے ہو کر یہ کلمات ادا کرتا ہے، اللہ تعالیٰ ہر کلمے کے بدلے اس پر رحمت بھیجتا ہے۔
This blessed Ziyarat is recited at the shrine of Imam Husayn (A.S.). Imam Ja'far al-Sadiq (A.S.) said: Allah sends His mercy upon the reciter for every word of this Ziyarat.