Supplications for Iftar
دعائے افطار
Translation
In the name of Allah. O Allah, for You we have fasted and with Your provision we break our fast, so accept it from us. Indeed, You are the All-Hearing, the All-Knowing.
ترجمہ
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں)۔ اے معبود! ہم نے تیرے ہی لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی عطا کردہ رزق سے افطار کیا، پس اسے ہماری طرف سے قبول فرما، بیشک تو ہی سننے والا اور جاننے والا ہے۔
“O Lord of the Great Light… forgive all my sins for me, for none forgives all sins except You.”
“اے عظیم نور کے پروردگار… میرے تمام گناہوں کو بخش دے، کیونکہ تیرے سوا کوئی بھی تمام گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے۔”
