Salat al-Ayat: Complete Guide
نمازِ آیات کا مکمل طریقہ اور فضیلت- Solar Eclipse (Suraj Grahan)
- Lunar Eclipse (Chand Grahan)
- Earthquakes (Zalzala)
- Terrifying natural events (Thunderstorms, Cyclones)
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- زلزلہ
- خوفناک قدرتی واقعات (بجلی کا کڑکنا یا سرخ آندھی)
- Niyyah & Takbir.
- Recite Fatiha + a Surah.
- Go to Ruku, stand back up.
- Repeat step 2 & 3 five times.
- After the 5th Ruku, go to 2 Sajdahs.
- Repeat the same for the 2nd Rak’at.
- Finish with Tashahhud and Salam.
- نیت اور تکبیر۔
- سورہ فاتحہ اور ایک مکمل سورہ پڑھیں۔
- رکوع کریں اور پھر کھڑے ہو جائیں۔
- اسی طرح ۵ مرتبہ سورہ پڑھیں اور ۵ رکوع کریں۔
- پانچویں رکوع کے بعد ۲ سجدے کریں۔
- دوسری رکعت بھی بالکل اسی طرح ادا کریں۔
- تشہد اور سلام پر نماز مکمل کریں۔
- If the eclipse is total, and you didn’t pray, Qada is Wajib.
- Qunut is recommended before the 2nd, 4th, 6th, 8th, and 10th Ruku.
- This prayer cannot be prayed in congregation (Jamat) except for Eclipse.
- اگر سورج یا چاند مکمل گہنا جائے اور آپ نماز نہ پڑھیں تو قضا واجب ہے۔
- دوسرے، چوتھے، چھٹے، آٹھویں اور دسویں رکوع سے پہلے قنوت مستحب ہے۔
- زلزلے کی صورت میں جتنا جلدی ہو سکے نماز ادا کرنی چاہیے۔
Step-by-Step Salat al-Ayat
نمازِ آیات کا مکمل طریقہ اور اذکار1. Recite Fatiha + a Surah.
2. Perform Ruku.
3. Stand up and repeat (Fatiha + Surah + Ruku) 5 times.
۱۔ سورہ فاتحہ اور ایک مکمل سورہ پڑھیں۔
۲۔ رکوع کریں۔
۳۔ کھڑے ہو کر دوبارہ (فاتحہ + سورہ + رکوع) کا عمل ۵ مرتبہ دہرائیں۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَىٰ وَبِحَمْدِهِ
Qunut: Recommended before the 10th Ruku.
Conclusion: After the final Sajdahs, recite Tashahhud and Salam.
قنوت: دسویں رکوع سے پہلے قنوت پڑھنا مستحب ہے۔
اختتام: آخری سجدوں کے بعد تشہد اور سلام پڑھ کر نماز مکمل کریں۔
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Tasbih of Fatima (sa): 34x Allahu Akbar, 33x Alhamdulillah, 33x SubhanAllah.
Istighfar: Ask for forgiveness for the Ummah during the natural sign.
تسبیحِ جنابِ سیدہؑ: ۳۴ مرتبہ اللہ اکبر، ۳۳ مرتبہ الحمدللہ، ۳۳ مرتبہ سبحان اللہ۔
استغفار: قدرتی آفت یا نشانی کے وقت کثرت سے استغفار کریں۔
