نہج البلاغہ
Nahjul Balagha
نہج البلاغہ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کے خطبات، خطوط اور کلماتِ قصار کا وہ شاہکار مجموعہ ہے جسے "اخ القرآن" (قرآن کا بھائی) کہا جاتا ہے۔
"The Peak of Eloquence" — A sublime collection of sermons, letters, and sayings of Imam Ali (as).