محمدﷺ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اللّٰہ

Munajat al-Mutawassilin – The Whispered Prayer of the Beseechers

Munajat al-Mutawassilin – The Whispered Prayer of the Beseechers

مناجات المتوسلين

The Whispered Prayer of the Beseechers

وسیلہ ڈھونڈنے والوں کی مناجات

The 10th Whispered Prayer of Imam Sajjad (as) from Sahifa al-Sajjadiyya

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
In the Name of Allah, the All-beneficent, the All-merciful

إِلٰهِي لَيْسَ لِي وَسِيلَةٌ إِلَيْكَ إِلاَّ عَوَاطِفُ رَأْفَتِكَ، وَلاَ لِي ذَرِيعَةٌ إِلَيْكَ إِلاَّ عَوَارِفُ رَحْمَتِكَ

میرے معبود تیری درگاہ تک تیرے کرم اور مہربانیوں کے علاوہ میرا کوئی وسیلہ نہیں اور تجھ تک پہنچنے کا میرا کوئی ذریعہ نہیں مگر تیری رحمت اور احسان
My God, I have no mediation with You but the tender acts of Your clemency, nor any way to come to You but the gentle favors of Your mercy

وَشَفَاعَةُ نَبِيِّكَ نَبِيِّ ٱلرَّحْمَةِ وَمُنْقِذِ ٱلأُمَّةِ مِنَ ٱلْغُمَّةِ

اور تیرے نبیٔ رحمتؐ کی شفاعت جو امت کو گمراہی سے نکالنے والے ہیں
and the intercession of Your Prophet, the prophet of mercy, who rescued the community from confusion.

فَٱجْعَلْهُمَا لِي سَبَبًا إِلَىٰ نَيْلِ غُفْرَانِكَ، وَصَيِّرْهُمَا لِي وُصْلَةً إِلَىٰ ٱلْفَوْزِ بِرِضْوَانِكَ

ان دونوں کو میرے لیے اپنی بخشش کے حصول کا ذریعہ بنا اور انہی دونوں کو میرے لیے اپنی رضا تک پہنچنے کا وسیلہ قرار دے
Make these two my tie to attaining Your forgiveness and let them take me to triumph through Your good pleasure!

وَقَدْ حَلَّ رَجَائِي بِحَرَمِ كَرَمِكَ، وَحَطَّ طَمَعِي بِفِنَاءِ جُوْدِكَ

میری امیدیں تیری بارگاہ کرم سے وابستہ ہیں اور میری خواہش مجھے تیرے آستان سخاوت پر لائی ہے
My hope has dismounted in the sacred precinct of Your generosity, my craving has alighted in the courtyard of Your munificence.

فَحَقِّقْ فِيكَ أَمَلِي، وَٱخْتِمْ بِٱلْخَيْرِ عَمَلِي

پس میری امید پوری فرما میرے عمل کا انجام بخیر کر
So, actualize my expectation from You, seal my works with good,

وَٱجْعَلْنِي مِنْ صَفْوَتِكَ ٱلَّذِينَ أَحْلَلْتَهُمْ بُحْبُوحَةَ جَنَّتِكَ، وَبَوَّأْتَهُمْ دَارَ كَرَامَتِكَ

مجھے اہل صفا میں قرار دے جن کو تو نے اپنی جنت کے بیچوں بیچ جگہ عطا کی ہے اور انہیں اپنے کرامت والے گھر میں رکھا
and place me among Your selected friends, those whom You have set down in the midst of Your Garden, and settled in the abode of Your honor,

وَأَقْرَرْتَ أَعْيُنَهُمْ بِٱلنَّظَرِ إِلَيْكَ يَوْمَ لِقَائِكَ، وَأَوْرَثْتَهُمْ مَنَازِلَ ٱلصِّدْقِ فِي جَوَارِكَ

تو نے یوم ملاقات اپنی درگاہ کی طرف نظر کرنے سے ان کی آنکھوں کو روشن کیا اور انہیں اپنے قرب میں صدق کی منزلوں کا وارث بنایا
whose eyes You have gladdened by gazing upon You on the day of meeting You, and whom You have made heirs to the sure stations in Your neighborhood!

يَا مَنْ لاَ يَفِدُ ٱلْوَافِدُونَ عَلَىٰ أَكْرَمَ مِنْهُ، وَلاَ يَجِدُ ٱلْقَاصِدُونَ أَرْحَمَ مِنْهُ

اے وہ کہ وارد ہونے والے اس سے زیادہ کریم کے ہاں وارد نہیں ہوتے اور نہ ہی قصد کرنے والے کوئی اس سے زیادہ رحم والا پاتے ہیں
O He none more generous than whom is reached by the reachers and none more merciful than whom is found by the aimers!

يَا خَيْرَ مَنْ خَلا بِهِ وَحِيدٌ، وَيَا أَعْطَفَ مَنْ آوَىٰ إِلَيْهِ طَرِيدٌ

اے ان سب سے بہتر جن سے تنہائی میں ملاقات کی جائے اور اے بہت مہربان کہ ہر دور کیا ہوا تیرے ہی وسیع دامان عفو میں پناہ حاصل کرتا ہے
O Best of those with whom the lonely are alone! O most Tender of those with whom outcasts seek haven!

إِلَىٰ سَعَةِ عَفْوِكَ مَدَدْتُ يَدِي، وَبِذَيْلِ كَرَمِكَ أَعْلَقْتُ كَفِّي

میں نے اپنا ہاتھ پھیلایا اور تیرے دامن سخاوت کو اپنی ہاتھ سے تھام لیا ہے
Toward the expanse of Your pardon have I extended my hand, upon the skirt of Your generosity have I fastened my grasp!

فَلاَ تُولِنِي ٱلْحِرْمَانَ، وَلاَ تُبْلِنِي بِٱلْخَيْبَةِ وَٱلْخُسْرَانِ، يَا سَمِيعَ ٱلدُّعَاءِ، يَا أَرْحَمَ ٱلرَّاحِمِينَ

پس مجھے ناامید نہ فرما اور مجھے رسوائی اور گھاٹے سے دوچار نہ کر، اے دعا کے سننے والے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
Show me no deprivation and afflict me not with disappointment and loss! O Hearer of supplications! O Most Merciful of the merciful!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کی دعا و حدیث
Daily Supplication & Hadith