Method & Dhikr of Maghribain
نمازِ مغربین کا طریقہ اور اذکارAdhan & Iqamah: Highly recommended to recite both. After Iqamah, recite the following Dua:
“O Allah, establish it and make it permanent.”
اذان و اقامت: دونوں پڑھنا نہایت مستحب ہے۔ اقامت کے بعد یہ دعا پڑھیں:
“اے اللہ، اسے قائم رکھ اور ہمیشہ رکھ۔”
1st & 2nd Rak’at: Recite Fatiha and a Surah ALOUD (Jahr). Perform Ruku and Sajdah. In the 2nd Rak’at, perform Qunut and then Tashahhud.
3rd Rak’at: Stand up and recite Tasbihat al-Arba’ah silently. Perform Ruku, Sajdah, then Tashahhud and Salam.
پہلی اور دوسری رکعت: حمد اور سورہ بلند آواز میں پڑھیں۔ رکوع اور سجدہ کریں۔ دوسری رکعت میں قنوت اور پھر تشہد پڑھیں۔
تیسری رکعت: کھڑے ہو کر تسبیحاتِ اربعہ آہستہ آواز میں پڑھیں۔ رکوع، سجدہ، پھر تشہد اور سلام پر نماز ختم کریں۔
1st & 2nd Rak’at: Recite Surahs ALOUD. Perform Qunut and Tashahhud in the 2nd Rak’at.
3rd & 4th Rak’at: Recite Tasbihat al-Arba’ah silently. Conclude with Tashahhud and Salam.
پہلی اور دوسری رکعت: حمد اور سورہ بلند آواز میں پڑھیں۔ دوسری رکعت میں قنوت اور تشہد پڑھیں۔
تیسری اور چوتھی رکعت: سورہ کی جگہ تسبیحاتِ اربعہ آہستہ پڑھیں اور سلام پر نماز مکمل کریں۔
Tasbih of Fatima (sa): 34x Allahu Akbar, 33x Alhamdulillah, 33x SubhanAllah.
Maghrib Specific: Recite 7 times after Maghrib:
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
تسبیحِ جنابِ سیدہؑ: ۳۴ مرتبہ اللہ اکبر، ۳۳ مرتبہ الحمدللہ، ۳۳ مرتبہ سبحان اللہ۔
مخصوص ذکر (مغرب): مغرب کے بعد ۷ مرتبہ پڑھیں:
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
Nafilah: 4 Rak’ats after Maghrib (2+2) and 2 Rak’ats sitting after Isha (Watira).
نوافل: مغرب کے بعد ۴ رکعت (۲+۲) اور عشاء کے بعد ۲ رکعت بیٹھ کر (نمازِ وتیرہ) پڑھنا مستحب ہے۔
