دعائے سریع الاجابة
Dua Saree-ul-Ijaba (The Supplication for Quick Fulfillment)
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام سے مروی ایک عظیم الشان اور جلد قبول ہونے والی دعا
A powerful supplication from Imam Musa al-Kazim (as) for swift response
شیخ کفعمی نے بلدالامین میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام سے مروی ایک دعا نقل کی ہے اور فرمایا ہے کہ یہ دعا عظیم الشان اور جلد قبول ہونے والی ہے۔ یہ دعا اللہ تعالیٰ کی توحید اور اس کی عظمت کے واسطے سے حاجات کی طلب کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
