محمدﷺ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اللّٰہ

Dua-e-Faraj (Ilahi Azumal Bala)

Dua-e-Faraj (Ilahi Azumal Bala) – دعائے فرج (إلهي عظم البلاء)
✦ ✦ ✦

دعائے فرج (إلهي عظم البلاء)

Dua-e-Faraj (Ilahi Azumal Bala)

دعائے فرج – منسوب بہ حضرت امام مہدی (عج)
The Supplication of Relief – Attributed to Imam al-Mahdi (atfs)

🎧 Listen to Dua-e-Faraj:

یہ دعائے فرج (الٰہی عظم البلاء) ہے جو امام زمانہ (عج) سے مروی ہے۔ یہ دعا شدائد اور مشکلات کے وقت اللہ تعالیٰ سے توسل اور امام زمانہ (عج) سے استغاثہ کے لیے پڑھی جاتی ہے۔

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِلَهِي عَظُمَ الْبَلاءُ وَبَرِحَ الْخَفَاءُ وَانْكَشَفَ الْغِطَاءُ وَانْقَطَعَ الرَّجَاءُ
میرے معبود! مصیبت بڑھ گئی ہے، چھپی بات کھل گئی ہے، پردہ فاش ہو گیا ہے اور امید ٹوٹ گئی ہے۔
O my Lord! The calamity has aggravated; the absence prolonged; the curtain of modesty has been lifted; hope has been curtailed;
وَضَاقَتِ الْأَرْضُ وَمُنِعَتِ السَّمَاءُ وَأَنْتَ الْمُسْتَعَانُ وَإِلَيْكَ الْمُشْتَكَى
زمین تنگ ہو گئی ہے اور آسمان نے (بارش و رحمت) روک دی ہے، تو ہی مدد کرنے والا ہے اور تجھی سے شکایت ہو سکتی ہے۔
the earth has been narrow; and sky has been denied. And You are the One from whom help is sought and complaints are made.
وَعَلَيْكَ الْمُعَوَّلُ فِي الشِّدَّةِ وَالرَّخَاءِ
اور تنگی و آسانی میں صرف تو ہی سہارا بن سکتا ہے۔
And in You we trust in the times of difficulty and prosperity.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ أُولِي الْأَمْرِ الَّذِينَ فَرَضْتَ عَلَيْنَا طَاعَتَهُمْ وَعَرَّفْتَنَا بِذَلِكَ مَنْزِلَتَهُمْ
اے معبود! محمدؐ و آلؑ محمدؑ پر رحمت نازل فرما، جو صاحبان امر ہیں، وہی ہیں جن کی اطاعت تو نے ہم پر فرض کی ہے اور اس طرح ہمیں ان کے مرتبہ کی پہچان کرائی ہے۔
O Allah! Send blessings upon Muhammad and the family of Muhammad, the possessors of authority whose obedience You have enjoined upon us and by that made us aware of their position.
فَفَرِّجْ عَنَّا بِحَقِّهِمْ فَرَجاً عَاجِلاً قَرِيباً كَلَمْحِ الْبَصَرِ أَوْ هُوَ أَقْرَبُ
پس ان کے صدقے میں ہمیں آسودگی عطا فرما، جلد تر، نزدیک تر، گویا آنکھ جھپکنے کی مقدار یا اس سے بھی پہلے۔
Then make open for us, by their truth, an immediate opening, immediate as a wink or sooner.
يَا مُحَمَّدُ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ يَا مُحَمَّدُ اكْفِيَانِي فَإِنَّكُمَا كَافِيَانِ وَانْصُرَانِي فَإِنَّكُمَا نَاصِرَانِ
یا محمدؐ یا علیؑ یا علیؑ یا محمدؐ، میری سرپرستی فرمائیے کہ آپ دونوں ہی کافی ہیں اور میری مدد فرمائیے کہ آپ دونوں ہی میرے مددگار ہیں۔
O Muhammad! O ‘Ali! O ‘Ali! O Muhammad! Suffice me both of you as both of you are sufficient. Help me—two of you—for you are my helpers.
يَا مَوْلانَا يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ
اے ہمارے آقا، اے صاحب زمانؑ، فریاد کو پہنچیں، فریاد کو پہنچیں، فریاد کو پہنچیں۔
O our Master, O Master of the Time! Help! Help! Help!
أَدْرِكْنِي أَدْرِكْنِي أَدْرِكْنِي السَّاعَةَ السَّاعَةَ السَّاعَةَ
مجھے پہنچیں، مجھے پہنچیں، مجھے پہنچیں، اسی وقت، اسی لمحے، اسی گھڑی۔
Rescue me! Rescue me! Rescue me! This moment! This moment! This moment!
الْعَجَلَ الْعَجَلَ الْعَجَلَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ الطَّاهِرِينَ
جلد تر، جلد تر، جلد تر، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے، واسطہ ہے محمدؐ کا اور ان کی پاک آلؑ کا۔
Quickly! Quickly! Quickly! O the Most Merciful of the merciful, by the truth of Muhammad and his pure Progeny.
صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم
O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad and hasten their relief.

1 thought on “Dua-e-Faraj (Ilahi Azumal Bala)”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کی دعا و حدیث
Daily Supplication & Hadith